1st Day in University – Funny Story of Zartashia in Urdu

0
461
1st Day in University - Funny Story of Zartashia in Urdu

Funny Story of Zartashia

آتشی گلابی کامدار ساڑھی اور تلے والے کھسے پہنے وہ بہت شاندار لگ رہی تھی، 

آج یونیورسٹی میں زرتاشیہ روشانے عروج کا پہلا دن تھا،

وہ اپنے ہاتھوں میں ڈھیر سارے میری گولڈ کے پھول اور کنگ پزا کا بکس اٹھائے تیزی سے سیڑھیاں چڑھ رہی تھی

کہ سامنے سے آتے پہاڑ سے ٹکرا کر زمین بوس ہو گئی، 

 

اسکے ہاتھوں سے سارا سامان گر کے بکھر گیا،

گرم گرم پزا کا پگھلا ہوا چیز اسکی ساڑھی پہ مزید گل بوٹے بنا گیا،

اس نے اپنی ناک (جو کہ لگی تو نہیں تھی پھر بھی سوج کے پکوڑا بن گئی) کو سہلاتے ہوئے سر اٹھا کے دیکھا تو سات فٹ چھ انچ کا اونچا لمبا زرقون آفندی اپنی بے پناہ کالی آنکھوں میں ایک کمینی چمک لیے اپنی تلوار مارکہ مونچھوں کو تاو دیتے بڑے ہی شان سے اسے تاڑ رہا تھا،

.سفاری سوٹ کے ساتھ پشاوری چپل نے اسکی مردانہ وجاہت کو کچھ اور بھی نکھاردیاتھا

یہاں تک ہضم ہو گیا ہو تو آگے عرض کروں؟؟؟ 😂😂😂

For more Funny Story and Novels, visit this link http://ideadiff.com/category/novel/

Please Follow and Like us:
0

Leave a Reply From Your Facebook, Twitter or Google/Gmail Account: